مزید خبریں

Jamaat e islami

محمد حسین محنتی ودیگر کی سینئر صحافی افتخارجمیل جعفری کے انتقال پر تعزیت

کراچی (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی سندھ کے امیرمحمد حسین محنتی، نائب امیر و صدر میڈیاکمیٹی ممتاز حسین سہتو اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے رکن کراچی پریس کلب، سینئرصحافی اورمقامی اخبار(دنیا)کے انچارج مانیٹرنگ ڈیسک افتخارجمیل جعفری کے انتقال پردلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت درجات کی بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔