مزید خبریں

Jamaat e islami

وزیراعلیٰ سندھ رانی پور پہنچ گئے ،پیرفضل شاہ سے والدہ کے انتقال پرتعزیت

سکھر (نمائندہ جسارت) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے رانی پور پہنچ کر رانی پور میں ایم این اے پیر فضل علی شاہ سے والدہ کے انتقال پر تعزیت کی اور فاتحہ پڑھی ، وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ وزیر آبپاشی جام خان شور بھی ہمراہ تھے ۔