مزید خبریں

Jamaat e islami

ڈاکٹر فاروق ڈائریکٹر ایف آئی اے ایڈمن کراچی تعینات

کراچی (نمائندہ جسارت) ڈاکٹر فاروق احمد ڈائریکٹر ایف آئی اے ایڈمن کراچی تعینات کردیا گیا۔اس سے قبل فاروق احمد ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل تعینات تھے جن کو منگل کو 19 سے 20گریڈ میں ترقی دی گئی تھی ۔