مزید خبریں

Jamaat e islami

ڈاکٹر فاروق ڈائریکٹرایف آئی اے ایڈمن کراچی تعینات

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈاکٹر فاروق احمد ڈائریکٹر ایف آئی اے ایڈمن کراچی تعینات کردیا گیا۔اس سے قبل فاروق احمد ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل تعینات تھے جن کو منگل کو 19 سے 20گریڈ میں ترقی دی گئی تھی ۔