مزید خبریں

Jamaat e islami

عمران خان کاوڈیولنک خطاب کالج طلبہ کی بڑی تعداد اٹھ کر چلی گئی

راولپنڈی( آن لائن )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ملک بھر کے طلبہ سے وڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا جس میں انہوں نے طالبعلموں پر محنت کر کے دنیا بھر میں ملک و قوم کا نام روشن کرنے پر زور دیا تھا۔ عمران خان کے خطاب کے دوران راولپنڈی کے سیٹلائٹ ڈگری کالج کی ایک ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خطاب کے آغاز میں ہال طلبہ و طالبات سے بھرا ہوا تھا تاہم عمران خان کے خطاب کے دوران ہی زیادہ تر طلبہ اٹھ کرچلے گئے ۔
وڈیولنک خطاب