مزید خبریں

Jamaat e islami

جماعت اسلامی کورنگی غربی کے ناظم ہلال احمد کو صدمہ

کراچی(پ ر) جماعت اسلامی علاقہ کورنگی غربی کے ناظم علاقہ ہلال احمد کے والد انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ مسجدصدیق اکبر کورنگی نمبر ڈیڑھ میں ادا کی گئی۔نمازجنازہ میں امیر ضلع کورنگی عبدالجمیل خان، نائب امیر چودھری سرفراز احمد، عبدالحفیظ، عاشق علی خان، محمد اسلم شیخ، سید آصف علی، منصور فیروز، قاری منصور احمد، مرزا فرحان بیگ، زوہیب صدیقی،اختر حسین قریشی،محمد ہارون اور جماعت اسلامی و برادر تنظیموں کے کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔