مزید خبریں

Jamaat e islami

جسارت صفحہ کھیل کے انچارج علاج کیلیے آج کراچی پہنچیں گے

 

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) جسارت کے سینئر رپورٹر اور صفحہ کھیل کے انچارج سید وزیر علی قادری علاج کے اگلے مرحلے کے لییآج جمعہ کوپی آئی اے کی پرواز پی کے 369 سے کراچی پہنچیں گے۔وہ 2 دسمبر کوپاک انگلینڈ کرکٹ سیریز کے پہلے میچ کی کوریج کرکے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم سے واپس جارہے تھے کہ سڑک پار کرتے ہوئے موٹرسائیکل سوار کی تیز رفتار ٹکر سے شدید زخمی ہوگئے تھے، انہیں فوری طور پر راولپنڈی کے اسپتال میں داخل کیا گیاتھا۔اہل خانہ نے تمام بہی خواہوں سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے۔