مزید خبریں

Jamaat e islami

سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ سکھر ڈویژن میاں عبدالسلام آرائیں انتقال کرگئے

سکھر (نمائندہ جسارت)انجمن آرائیاں پاکستان سندھ کے صدر، سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ سکھر ڈویژن میاں عبدالسلام آرائیں وفات پا گئے ، جماعت اسلامی اسلامی جمعیت طلبہ سمیت دیگر رہنماؤں نے اظہار افسوس و تعزیت کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ پاک مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے۔ آمین