مزید خبریں

Jamaat e islami

فی تولہ سونامیں100روپے کا اضافہ

کراچی(کامرس رپورٹر) عالمی مارکیٹ میں سونے کے داموں میں کمی کے باوجود مقامی گولڈ مارکیٹ میں بدھ کو فی تولہ سونے کے بھائو میں معمولی اضافہ دیکھا گیا ۔عالمی مارکیٹ میںبدھ کے روزسونے کی فی اونس قیمت9ڈالرز کم ہو کر1808ڈالرز فی اونس کی سطح پر آگئی۔ آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کوفی تولہ سونا100روپے کے اضافے سے1 لاکھ68ہزار 900روپے اوردس گرام سونے کی قیمت86روپے بڑھ کر1لاکھ 44ہزار519 روپے پر آگیا۔