مزید خبریں

Jamaat e islami

تُرک صدر رجب طیب اِردوان ترکمانستان پہنچ گئے

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ کے صدر رجب طیب اِردوان سرکاری دورے پر ترکمانستان پہنچ گئے ، جہاں انہوں نے ہم منصب سردار بردی محمدوف سے ملاقات کی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکمانستان میں ترکیہ اور آذربائیجان کے اجلا س میں تینوں ممالک کے سربراہان ملاقات کریں گے۔ اجلاس میں تجارت اور توانائی سمیت ہر شعبے میں تعاون کے فروغ کا جائزہ لیا جائے گا۔