مزید خبریں

Jamaat e islami

سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزیر دفاع شہزادہ کاخالد بن سلمان برطانیہ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے ہم منصب بین ویلس سے ملاقات کی۔ شہزادہ خالد بن سلمان کے لندن پہنچنے پر ان کا پر تپاک استقبال کیا گیا اور ایک استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔دونوں ممالک کے وزرائے داخلہ نے دونوں ممالک کے تعلقات اور معاہدوں پر تبادلہ خیال کیا۔ اس کے علاوہ دفاعی اور فوجی شعبے میں تعاون و ترقی پر بھی بات چیت کی گئی۔ واضح رہے کہ سعودی وزیر دفاع کے ساتھ وزارت دفاع کے حکام کا ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی لندن آیا ہے۔