مزید خبریں

Jamaat e islami

لیاری سے سنگین جرائم میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) رینجرزاور پولیس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے لیاری سے ٹار گٹ کلنگ،پولیس مقابلے، دہشت گردی، بھتا خوری اور اسلحہ کی خریدو فروخت میں ملوث انتہائی مطلوب ملزم لیاری گینگ وار کے کمانڈر نثار احمد عرف ملاں نثارعرف سلام کو گر فتار کر لیاملزم2003ء تا 2008ء میں لیاری گینگ وار کمانڈرعبد الرحمٰن بلو چ عرف رحمان ڈکیت کے گروپ میں شا مل ہوکر لیاری گینگ وار پیپلز امن کمیٹی کی تما م سر گر میوں میں ملو ث رہا ہے۔