مزید خبریں

Jamaat e islami

ن لیگ نے ریکوڈک کے معاملے پر اتحادی جماعتوں کو منالیا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) ن لیگ نے ریکوڈک کے معاملے پر اتحادی جماعتوں کو منا لیا۔ ذرائع نے بتایا کہ حکومت ریکوڈک منصوبے پر بلوچستان کا حصہ 25 فیصد سے بڑھا کر 35 فیصد کرے گی اوراس مقصد کے لیے ترمیمی بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں لایا جائے گا۔واضح رہے کہ جمعہ 9 دسمبر کو سپریم کورٹ نے ریکوڈک معاہدے کو قانونی قرار دیا تھا۔ فیصلے میں میں قرار دیا گیا گیا ریکوڈک معاہدے سپریم کورٹ کے 2013ء کے فیصلے کے خلاف نہیں، ماہرین کی رائے لے کر ہی وفاقی و صوبائی حکومتوں نے معاہدہ کیا۔