مزید خبریں

Jamaat e islami

نواز شریف کی جنوری کے دوسرے ہفتے وطن واپسی کا امکان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی جنوری کے دوسرے ہفتے وطن واپسی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جائے گی۔پارٹی کے سینئر رہنمائوں نے پارٹی قائد نواز شریف کو لاہور کے بجائے اسلام آباد لینڈ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔