مزید خبریں

Jamaat e islami

سندھ کے تمام تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹی کا نوٹیفیکیشن جاری

کراچی (آن لائن) چھٹیاں ہی چھٹیاں بچوں کی موجیں لگ گئیں، سندھ حکومت نے بڑا اعلان کردیا سندھ کے تمام تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا تعلیمی اداروں میں 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک چھٹیاں ہوگی، نوٹیفیکیشن کے مطابق صوبہ سندھ کے نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹی دی گئی ہیں،تعلیمی ادارے 2 جنوری2023 پیر کے روز سے کھلیں گے،موسم سرما کی چھٹیوں کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے اجلاس میں منظوری دی تھی۔