مزید خبریں

Jamaat e islami

وزیر خزانہ ،چیئرمین ایف بی آر مستعفی ہوجائیں

کراچی(کامرس رپورٹر)کراچی کے ٹریڈرز بھی بڑھتی ہوئی مہنگائی،ایف بی آر کی جانب سینوٹسز کی بہتات،پورٹ پر سامان کی کلیئرنس نہ ہونے اورڈالر کی بلیک مارکیٹنگ کے خلاف میدان میں آگئے، آل سٹی تاجر اتحاد اورشہرقائد کے تاجروں نے بڑھتے ہوئے مسائل کے پیش نظر کاروبار بند کرکے نئے سال کے پہلے ماہ جنوری کے مہینے میں کراچی کے تاجر اسلام آباد کا رخ کرنے اور اسلام آباد میں مستقل دھرنا دینے کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعظم پا کستان، وزیر خزانہ اورچیئرمین ایف بی آر کو مستعفی ہونے کا مشورہ دیدیا۔