مزید خبریں

Jamaat e islami

یونان : پولیس نے پیٹرول کا بل نہ دینے پر نوجوان کو گولی مار دی

ایتھنز (انٹرنیشنل ڈیسک) یونان میں پیٹرول ڈلوانے کے بعد بل ادا نہ کرنے والا 16سالہ نوجوان پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ اس واقعے کے بعد شہریوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے احتجاج کے دوران جلاؤ گھیراؤ بھی کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ صرف 20یورو کی خاطر جان لینے والے اہل کاروں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔