مزید خبریں

Jamaat e islami

برطانیہ: شدید برفباری سے مواصلاتی نظام متاثر

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں شدید برفباری سے مواصلاتی نظام بری طرح متاثر ہوا ہے۔سڑکوں پر پھسلن کے سبب کئی مقامات پر حادثات پیش آئے،جب کہ اس دوران ٹرین سروس بھی شدید متاثر ہوئی۔ برفباری کی وجہ سے 150پروازیں منسوخ کردی گئیں اور کارنوال سے اسکاٹش ہائی لینڈز تک اسکول بھی بند ہیں۔