مزید خبریں

Jamaat e islami

نیوزی لینڈ : وزیراعظم نے اپوزیشن رہنما سے معافی مانگ لی

ویلنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے پارلیمان میں اپوزیشن جماعت کے رکن کو مغرور کہنے پر معافی مانگ لی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پارلیمان میں پرجوش بحث کے دوران وزیر اعظم نے ایک مسئلہ اٹھایا تھا۔ بعد میں انہوں نے زیر لب سوال کرنے والے اپوزیشن رہنما کو مغرور کہہ دیا تھا،جسے مائیکروفونز نے ریکارڈ کرلیا۔