مزید خبریں

Jamaat e islami

فریال تالپور نااہلی کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما و سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کی نااہلی کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔الیکشن کمیشن فریال تالپور نااہلی کیس کا فیصلہ آج ساڑھے 12بجے سنائے گا اور الیکشن کمیشن نے فریقین کو نوٹسز جاری کردیے ہیں۔فریال تالپورکی نااہلی کیلیے اراکان سندھ اسمبلی ارسلان تاج گھمن اور رابعہ اظفر نے درخواست دائر کی تھی۔