مزید خبریں

میہڑ: جانوروں کے چارے اور ادویات کی عدم دستیابی کیخلاف احتجاج

میہڑ (نمائندہ جسارت) جانی چانڈیو، گاؤں غلام قادر دریانی، سائیں داد گوگانی کے علاقہ مکین سماجی رہنما علی آکاش چانڈیو اور دیگر کی قیادت میں نیشنل پریس کلب کے سامنے جانوروں کے لیے چارہ اور ادویات کی عدم دستیابی کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ مظاہرے میں اور کہا گیا کہ محکمہ لائیو اسٹاک میہڑ تحصیل کی انچارج ڈاکٹر توفیق چنہ عزیز مستوئی نے جانوروں کا چارہ اور ادویات فروخت کردی دیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا جانوروں کا چارہ دیا جائے دوسری جانب احتجاج کا دائرہ بڑھایا جائے گا۔