مزید خبریں

سکھر :پولیس نے اسلحہ سمیت ملزمان گرفتار کر لیے، مقدمات درج

سکھر (نمائندہ جسارت)ایس ایچ او تھانہ آباد کی حدود میں دوران اسنیپ چیکنگ کامیاب کارروائی میں ملزم ذوالفقار کلادی کو گرفتار کر کے ٹی ٹی پستول، میگزین اور گولیاں برآمد اور ایس ایچ او تھانہ ای سیکشن نے حدود میں دوران اسنیپ چیکنگ کامیاب کارروائی میں ملزم سجاد منگی کو گرفتار کر کے بغیر لائسنس ٹی ٹی پستول، میگزین اور گولیاں برآمد کر لیں۔