مزید خبریں

برکینا فاسو: عسکریت پسندوں کے حملے میں 6 افراد ہلاک

واگا دوگو (انٹرنیشنل ڈیسک) برکینا فاسو کی گھانا اور ٹوگو کی سرحد کے قریب حملے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق مسلح عسکریت پسندوں نے گھانا اور ٹوگو سے متصل سرحدی قصبے میں فائرنگ کی،جس میں 4اساتذہ سمیت 6 افراد کو نشانہ بنایا گیا۔ ہمسایہ ملک مالی میں داعش 2015 ء سے برکینا فاسو میں مسلسل حملے کررہی ہے