مزید خبریں

حیدرآباد: پنیاری پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپا، 6جواری گرفتار

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پنیاری پولیس نے جوئے کے اڈے پر چھاپا ما کر 6 جواریوںکو گرفتارکرلیا،پنیاری پولیس نے گوٹھ آدو خان جتوئی کے قریب جوئے کے اڈے پر چھاپا مار کر 6 جواریوں کوگرفتار کرلیا ،گرفتار جواریوں میں مقصود عرف پائلٹ بھٹی، ریاض عرف کالو قریشی، راشد ملک، عبدالخالق قریشی، بندو ملک اور وقار علی قریشی شامل ہیںپنیاری پولیس
نے گرفتار ملزمان کے قبضے سے برآمد 7,920 روپے نقدی، آکڑا پرچیاں اور تاش کے پتے تحویل میں لیکر مقدمہ درج کرلیا۔
جواری گرفتار