مزید خبریں

حافظ نعیم الرحمن ودیگر کامجاہد چنا کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی(نمائندہ جسارت)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن ،نائب امیر کراچی و انچارج میڈیا سیل ڈاکٹر اسامہ رضی ،سیکرٹری اطلاعات زاہد عسکری نے جماعت اسلامی صوبہ سندھ کے سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا کے والد غلام نبی چناکے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعا مغفرت اور لواحقین وپسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔