مزید خبریں

راشد نسیم آج جھڈو اور میرپورخاص میں تربیتی سرکلز سے خطاب کرینگے

لاہور(نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم جھڈو اور میرپور خاص میں ’’اسلامی حکومت کیوں اور کیسے؟‘‘ کے موضوع پرآج تربیتی سرکلز سے خطاب کریں
گے۔ جھڈو میں ان کے خطاب کا آغاز 11بجے دن کریسنٹ ماڈل اسکول اور میرپور خاص میں بعد مغرب الہدیٰ مسجد سٹیلائٹ ٹائون میں ہو گا۔