مزید خبریں

جماعت اسلامی پنجاب کے رہنما آج فیصل آباد آئیں گے

فیصل آباد(وقائع نگار خصوصی) جماعت اسلامی کے مرکزی جنرل سیکرٹری امیرالعظیم،صوبائی امیر جاویدقصوری،جنرل سیکرٹری نصراللہ گورایہ آج(بروزجمعہ) فیصل آباد آئیں گے جہاں وہ مدرسہ اشاعت العلوم جھنگ روڈپر جماعت اسلامی کے ایک روزہ اجتماع ارکان سے خطاب کریں گے۔