لاہور (آن لائن) ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے مقامی اسکول کے باہر دو اسکول طلبہ کے درمیان لڑائی جھگڑے کے کیس میں ملوث آٹھویں جماعت کے طالب علم حسن مرتضیٰ کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی ہے کمسن ملزم گزشتہ روز اپنے والد کے ساتھ عدالت میں پیش ہوا جبکہ تھانہ اقبال ٹائون پولیس عدالت میں مقدمے کا چالان عدالت میں پیش نہ کر سکی۔