مزید خبریں

قلات‘ شہزور گاڑی میں دھماکا‘2 افراد جاں بحق

قلات (نمائندہ جسارت ) بلوچستان کے ضلع قلات کی سب تحصیل جوہان میں شہزور گاڑی پر بم دھماکا۔دھماکے میں2 افراد موقع پر جاں بحق۔ علاقہ جوہان میں تخت سے قلات آنے والی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔ اطلاع ملنے کے بعد لاشوں کو قلات اسپتال پہنچا دیا گیا۔