مزید خبریں

شاہد خاقان نے وزیراعظم کو نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ جلد کرنے کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد(صباح نیوز) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نومبر کے آخری ہفتے میں موجودہ آرمی چیف ریٹائر ہورہے ہیں، وزیراعظم اگلے آرمی چیف کا فیصلہ جلد کریں تو بہتر ہوگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ فیصلوں کے ٹائم فریم کا تعین نہیں ہوتا کسی وقت بھی ہوجاتے ہیں۔