مزید خبریں

شمالی کوریا کا ایک ہفتے کے دوران چوتھا بیلسٹک میزائل تجربہ

سیئول ( انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا نے ایک ہفتے کے دوران چوتھا میزائل داغ دیا۔ جنوبی کوریا اور جاپانی حکام کے مطابق شمالی کوریا نے پیانگ یانگ کے علاقے سے ملک کے مشرقی ساحل کی طرف 2 مختصر فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔