مزید خبریں

چین میں قومی دن پر تقریبات کا انعقاد ‘ تائیوان میں پرچم نذرآتش

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں تہترویں قومی دن پر تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ یکم اکتوبر 1949 ء کو چین پیپلز ریپبلک آف چائنا کے قیام کا اعلان کیا گیا تھا۔ اس موقع پر مختلف ممالک کی جانب سے تہنیتی پیغام بھیجے گئے ،جب کہ تائیوان میں چینی پرچم نذر آتش کیا گیا۔