مزید خبریں

حسین محنتی ودیگر کا یوسف مستی خان کے انتقال پراظہار تعزیت

کراچی(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے بلوچ قوم پرست رہنما اور عوامی
ورکرز پارٹی کے صدر یوسف مستی خان کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔