مزید خبریں

سکھر :ترکی کے وفد کا الخدمت فاؤنڈیشن کی خیمہ بستی کا دورہ

سکھر (نمائندہ جسارت)ترکی کے وفد نے الخدمت فاؤنڈیشن سکھر کی قائم کردہ سیلاب بارش متاثرین کی خیمہ بستی کا دورہ کیا اور متاثرین سے ملاقات کیں۔ وفد کی آمد پر الخدمت کے رضا کاروں کی جانب سے پر جوش نعروں کی گونج میں استقبال کیا گیا۔