مزید خبریں

مٹیاری ،بھٹائی میلے میں نہ لے جانے پر بیٹے کی خودکشی

مٹیاری(نمائندہ جسارت)حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کامیلے میں کیوں لے کرنہیں گئے بیٹے نے اپنے باپ سے ناراض ہوکر روتے ہوئے مچھر ماردواپی کر خودکشی کرلی ۔واقعہ باروچوباغ گائوں میں پیش آیا ۔