کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے سالانہ 28 ارب 80 کروڑ روپے وصول کریگا

کراچی ( رپورٹ : محمد انور) کے الیکٹرک نے بلدیہ عظمیٰ کے میونسپل یوٹیلیٹی سروسز چارجز ٹیکس ( ایم یو سی ٹی ) کی مد میں کراچی کے تقریبا 24 لاکھ بجلی صارفین سے فی بل100روپے ٹیکس اضافی چارج کرے گا،جو بلدیہ عظمیٰ کے اکاؤنٹ میں منتقل کردیے جائیں گے۔ اس مقصد کے تحت آج … Continue reading کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے سالانہ 28 ارب 80 کروڑ روپے وصول کریگا