مزید خبریں

شفیق غوری کی تعزیت

سندھ لیبر فیڈریشن کے صدر محمد شفیق غوری اور صحافی قاضی سراج نے جوائنٹ ڈائریکٹر لیبر سید اطہر علی شاہ کی والدہ کے انتقال اور ڈپٹی ڈائریکٹر لیبر اصغر علی پٹھان کے چھوٹے بھائی کے انتقال پر ان سے تعزیت کرتے ہوئے مرحومین کے لیے دعائے مغفرت کی ہے۔