مزید خبریں

پروگرام

نیشنل آرگنائزیشن فار ورکنگ کمیونٹیز کا لیڈی ہیلتھ ورکرز کے موضوع پر پروگرام آج ہے۔ اس موقع پر NOW کی رہنما فرحت پروین اور دیگر خطاب کریں گے۔ سندھ ہیومن رائٹس کمیشن اور SPO کے زیر اہتمام سینٹری ورکرز کی فلاح وبہبود پر پروگرام 18 اگست کو ہوگا۔ اس موقع پر SPO کے رہنما پیر بھوستیانی اور دیگر خطاب کریں گے۔