مزید خبریں

Jamaat e islami

انگلش پریمیئر لیگ میں آج مزید 7میچ کھیلے جائیں گے

لندن(جسارت نیوز)انگلش پریمیئر لیگ میں آج مزید7میچ کھیلے جائیں گے۔ پریمئر فٹ بال لیگ کے 124ویں ایڈیشن کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہیں۔ انگلش پریمیئر لیگ میں 13اگست کو کھیلے جانے والے پہلے میچ میں آسٹن ولا اور ایورٹن کی ٹیمیں ولا پارک، برمنگھم کے مقام پر نبرد آزما ہوں گی، دوسرا میچ آرسنل اور لیسٹر سٹی کی ٹیموں کے درمیان ایمریٹس اسٹیڈیم، لندن میں کھیلا جائے گا، تیسرے میچ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون اور نیو کیسل یونائیٹڈمدمقابل ہوں گی۔