مزید خبریں

Jamaat e islami

شہربھرمیں فائرنگ کے واقعات 7سالہ بچی سمیت6افراد زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)لیاری میں7سالہ رابعہ دختر الطاف نامعلوم سمت سے آنے والی گولی سے زخمی ہوگئی۔شیرشاہ پل پر رہزنوں نے 25سالہ احمد رضا کو گولی ماردی۔ گل بائی میںبینک سے نکلنے والے39سالہ زوہیب سے رقم چھین کرملزمان نے گولی ماردی،لانڈھی میں جھگڑے کے دوران تیز دھار آلے کے وار سے شاہ رخ زخمی، کھوکھراپار میں فائرنگ سے نوجوان زخمی، شیرشاہ میںرہزنوںنے شہری کے سرپر پستول کادستہ مارکر زخمی کردیا۔