مزید خبریں

Jamaat e islami

شہبازگل پر تشددکسی صورت جائز قرارنہیں دیا جاسکتا، علی زیدی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق وفاقی وزیر و صدر پی ٹی آئی سندھ علی زیدی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہباز گل پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں ،ان کے ملازمین کے اہل خانہ کو بھی ہراساں کیا جارہا ہے،ہم اس طرح کی حرکتوں کی وجہ سے اور مضبوط ہو رہے ہیں، کراچی میںگلشن اقبال ، گلستان جوہر ، شاہ فیصل کالونی ، سمیت 14 کے قریب جگہوں پر لاہور جلسے کی لائیو اسکریننگ کی جائے گی۔