مزید خبریں

Jamaat e islami

قادیانی امت مسلمہ اور پاکستان کے غدارہیں،مجلس احراراسلام

کراچی(پ ر)مجلس احراراسلام کراچی کے رہتما مفتی عطاالرحمن قریشی نے کہا ہے کہ قادیانی امت مسلمہ اور پاکستان کے غدارہیں،حکومت قادیانی فتنہ انگیزیوںسے ہوشیاررہے،پاکستان اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے،مسلسل سازشوںمیںمصروف قادیانی اسلامی جمہوریہ پاکستان کی نظریاتی شناخت بھی مٹاناچاہتے ہیں۔