مزید خبریں

Jamaat e islami

ترکی کے وزیر تجارت ڈاکٹر محمد ایم یو ایس، پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) ترکی کے وزیر تجارت ڈاکٹر محمد ایم یو ایس، پری فر نشل ٹریڈ ایگریمنٹ کی دستخطی تقریب کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر اورسرکاری عہدیدار ن نے ترکش منسٹر کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر ریڈ کارپیٹ استقبال کیا۔وفاقی وزیر نے سرکاری مہمان کو پھولوں کا دستہ بھی پیش کیا۔ترکش وزیر کے ہمراہ ایک اعلی ٰسطی وفد بھی ہے۔