مزید خبریں

Jamaat e islami

حیدرآباد: تحریک لبیک کی عاشورہ پر سیکورٹی انتظامات پر سندھ پولیس کو مبارکباد

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) تحریک لبیک پاکستان حیدرآباد کے ضلعی نائب امیر حافظ ذیشان ربانی، ناظم اعلی عبدالقادر ملکانی، ممبران اسلم سروری ایڈوکیٹ،عمر چشتی و دیگر نے ایک مشترکہ بیان میں محرم الحرام بالخصوص یوم عاشورہ پر فل پروف اور بہترین سیکورٹی انتظامات پر سندھ پولیس کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ پولیس نے ان اہم اور حساس ایام میں اپنی ذمہ داریاں جانفشانی سے نبھائیں ۔