مزید خبریں

Jamaat e islami

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس2 رکنی وفد پاکستان کی نمائندگی کریگا

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی سیکرٹری نیشنل سیکورٹی ڈویژن اور سیکرٹری قومی سلامتی کمیٹی انجینئر عامر حسن کی قیادت میں 2 رکنی وفد شنگھائی تعاون تنظیم کے سلامتی کونسل سیکرٹریز کے 17ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی
کرے گا۔ جوائنٹ سیکرٹری نیشنل سیکورٹی ڈویژن سید احمد معروف بھی وفد میں شامل ہوں گے۔ اجلاس 18-19 اگست کو تاشقند میں ہوگا۔