مزید خبریں

Jamaat e islami

تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث5بچے جاں بحق

تھرپارکر(صباح نیوز)تھرپارکر کے مٹھی اسپتال میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث 5 بچے دم توڑ گئے، اسپتالوں میں 70 سے زیادہ بچے زیر علاج ہیں،رواں ماں انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد15 ہو گئی ۔تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے
باعث 5 بچے جاں بحق، ذرائع محکمہ صحت کے مطابق رواں ماہ جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 15 ہو گئی ہے۔ تھرپارکر کے اسپتالوں میں 70 سے زیادہ بچے زیر علاج ہیں۔ رواں سال میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 495 ہو گئی۔