مزید خبریں

Jamaat e islami

ضلعی عدالت نے سینیٹر فیصل جاوید کی قبل ازگرفتاری ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد(آن لائن)ضلعی عدالت کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ارشد محمود جسرا نے سینیٹر فیصل جاوید کی قبل ازگرفتاری ضمانت منظور کرلی۔گزشتہ روز عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر بنی گالا میں صحافیوں پر مبینہ حملہ کا معاملے میں سینیٹر فیصل جاوید اپنے وکیل سردار مصروف خان کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔کیس کی سماعت ڈیوٹی جج احمد ارشد محمود جسرا نے کی۔