مزید خبریں

Jamaat e islami

جماعت اسلامی رہنمائوں کاصحافی انورشیخ سے اظہار تعزیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) امیرجماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی،جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے نواب شاہ کے سینئر صحافی (جیو اور جنگ )انورشیخ کے بھائی ڈاکٹر اختر علی شیخ کے انتقال پر گھرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔