مزید خبریں

Jamaat e islami

ثانیہ مرزا کینیڈین اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

ٹورنٹو (جسارت نویز)بھارت کی نامور ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اپنی پیش قدمی کو جاری رکھتے ہوئے کینیڈین اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئیں ۔ انہوں نے خواتین کے ڈبلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں روس کی ویرونیکا ایڈورڈونا کدرمیٹووا اور ان کی بیلجیم کی جوڑی دار ایلیس مرٹینز پر مشتمل ٹاپ سیڈڈ جوڑی کو شکست دی۔خواتین کے ڈبلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں ثانیہ مرزا اور ان کی امریکن جوڑی دار میڈیسن کیز نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے روس کی ویرونیکا ایڈورڈونا شاندار کھیل کی بدولت شکست دے دی۔