مزید خبریں

Jamaat e islami

مزمل اسلم کے والد شیخ محمد اسلم قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

کراچی(بزنس رپورٹر)پی ٹی آئی کے معاشی ترجمان مزمل اسلم کے والد محترم شیخ محمد اسلم قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ۔مرحوم کی نمازجنازہ مصطفی مسجد ڈیفنس فیز ون میں ادا کی گئی۔